14 سال بعد اسلام آباد کے تھانوں کو نئی گاڑیاں مل گئیں، ہزاروں بھرتیوں کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے 27 تھانوں کو 14 سال بعد 30 نئی گاڑیاں فراہم کردی گئیں ہیں جب کہ ہزاروں کی تعداد میں نئی بھرتیوں کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس کے تھانوں کو نئی گاڑیاں دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن…

