کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 9 زخمیوں سمیت 10 ملزم گرفتار
مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران 9 زخمیوں سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 جرمنی گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلے میں 4 ملزمان زخمی ہوئے، جنہیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے عباسی شہید…

