متعلقہ پوسٹ
ترکیہ: آٹھ برس سے خاتون کا بھیس بدل کر رہنے والا مفرور شخص گرفتار
ترکیہ کی پولیس نے آٹھ برس تک خاتون کا بھیس بدل کر رہنے اور اپنی بہن کا شناختی کارڈ استعمال کرنے والے مفرور شخص کو گرفتار کر لیا۔ ترک حکام نے آٹھ سال سے مفرور توغرل بار کو اس وقت گرفتار کیا جب تفتیش کاروں کو اس کی بہن کے کریڈٹ کارڈز سے ہونے والی خریداریوں اور دیگر مالی سرگرمیوں…
پاکستان میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
سپارکو نے ماہ شوّال (عید الفطر) کے حوالے سے پیش گوئی کردی ہے۔ سپارکو کے مطابق شوال 1447ہجری کا نیا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح 6:23 بجے پیدا ہوگا اور غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی۔ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ مہتاب کے درمیان تقریباً 28 منٹ کا فرق متوقع…
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج چین میں شروع، پاکستان کی نمائندگی اسحاق ڈار کریں گے
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا اہم اجلاس آج سے چین کے شہر تیانجن میں شروع ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، اس اجلاس کے دوران اسحاق ڈار کی تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی…
یو اے ای کے سفارت خانے کے فٹ بال گراؤنڈ میں رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز
متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے فٹ بال گراؤنڈ میں رمضان فٹ بال ٹورنامنٹ 2026ء کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان میں متعین متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد الزعابی اسلام سفارتکاروں، حکام اور تماشائیوں کے ایک بڑے اجتماع کی موجودگی میں آغاز ہوا۔ افتتاحی تقریب میں کویت کے سفیر، لبنان کے سفیر، زمبابوے کے سفیر، ریاست ہائے متحدہ…
راولپنڈی میں شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار
راولپنڈی میں تھانہ واہ کینٹ پولیس کی کارروائی میں شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے اشتہاری نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری کو قتل کیا اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا۔ اشتہاری دسمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔ واہ کینٹ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروۓ…
ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری توانائی معاہدہ کانگریس کو بھیج دیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری توانائی کے معاہدے کو امریکی کانگریس کو بھیج دیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان جوہری توانائی کے شعبے میں تعاون کے منصوبے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ…

