لاہور؛ 9 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے کا والا ملزم گرفتار
لاہور میں سندر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ بچے سےبد فعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ کے مطابق سندر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار لیا، ملزم نثار احمد نے بچےکو ڈرا دھمکا کر بدفعلی کی کوشش کی۔ بیان میں کہا گیا کہ واقعے…

