وزیراعظم کی پیٹرول سبسڈی خصوصی اسکیم، پیشرفت پر جائزہ اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جاری پیٹرول سبسڈی اسکیم کے تحت عوام کو ریلیف کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو متحرک رہنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خلیج کی صورت حال کے پیش نظر…

