گیس سیکٹر کا 3600 ارب روپے گردشی قرضہ 3 سال میں ختم کرنے کا پلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گردشی قرضے سے متعلق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری کرنے کے لیے گیس سیکٹر کا 3 ہزار 600 ارب روپے کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنے کا پلان متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل اقتصادی جائزہ مذاکرات رواں ماہ ستمبر کے آخری ہفتے…

