جی سی یو لاہور کے طالب علم کا سائیکل پر ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے باصلاحیت طالب علم سردار سالار احمد سندھو نے لاہور سے خیبر پختونخوا کی وادیٔ سیرن، مانسہرہ تک منفرد سائیکلنگ مہم کا آغاز کردیا۔ راویئن طالب علم کا یہ سفر تاریخی جی ٹی روڈ کے ذریعے جاری ہے جو 8 ستمبر 2026 کی صبح شروع ہوا۔ سالار احمد اس مہم کے دوران ایک ہزار کلومیٹر سے…

