صدر زرداری نے غیرملکی نجی دورے کے تمام اخراجات خود ادا کیے، ترجمان
صدر مملکت کے بیرون ملک دورے پر ہونے والے اخراجات کے حوالے سے ایوان صدر نے وضاحت جاری کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کے نجی بیرون ملک دورے سے متعلق میڈیا رپورٹس پرایوان صدر کے ترجمان نے وضاحت جاری کی اور بتایا کہ یہ دورہ مکمل طور پر نجی تھا۔ ترجمان ایوان صدر نے کہا کہ دورے کے…

