کراچی؛ بھتہ نہ دینے پر ماربل کے تاجر کی دکان پر مسلح افراد کی فائرنگ
کراچی کے علاقے پاک کالونی کی ماربل مارکیٹ میں 15 لاکھ روپے بھتہ نہ دینے پر مسلح ملزمان نے ماربل کے تاجر کی دکان پر فائرنگ کردی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ مارکیٹ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایس ایچ او پاک کالونی فیصل گل کے مطابق پاک کالونی کی ماربل مارکیٹ میں واقع ایک دکان پر…

