بھارتی پائلٹ کی فائیواسٹار ہوٹل میں پُراسرار موت؛ لاش کیساتھ کیا ہوا؟
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل کے کمرے کے ایئر انڈیا پائلٹ کیپٹن سنی اسلادیکر مردہ حالت میں ملے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپٹن سنی اسلادیکر دہلی کے علاقے وسنت کنج میں واقع فائیو اسٹار ہوٹل دی گرینڈ میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے 10 ستمبر کو ہوٹل میں چیک اِن کیا تھا۔ وہ بوئنگ 787…

