کراچی، پولیس افسران سے مذاکرات ناکام، متوفی روشم کی لاش کے ہمراہ اہلخانہ کا 5 روز سے دھرنا جاری
کراچی: منگھوپیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 15 سالہ روشم ولد رویداد کے اہلخانہ کا لاش کے ہمراہ منگھوپیر تھانے کے باہر پانچویں روز بھی دھرنا جاری ہے مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیے جانے تک احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق ہفتے کی شب 10 بجے…

