انجینیئرز ملک کے دفاع سمیت تمام شعبوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، نہال ہاشمی
صوبے کی سرکاری جامعات کے چانسلر اور گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے انجینیرز کے لیے لیپ ٹاپ سمیت کئی تعلیمی منصوبے دیے ہیں انجینیئرز ملک کے دفاع سمیت تمام شعبوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ وہ ہفتے کی شپ این ای ڈی یونیورسٹی کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد سے…

