رحیم یار خان میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، مرد اور خاتون جاں بحق
رحیم یار خان میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 40 سالہ محمد ریاض اور 15 سالہ فرزانہ بی بی جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں. لنک روڈ سے مین شاہراہ پر آنے والی موٹر سائیکل دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی. حادثے میں زخمی افراد کو ظاہیر پیر اسپتال منتقل کیا گیا. موٹروے پولیس موقع پر…

