کراچی: بھینس کالونی میں باڑے کا سیکیورٹی گارڈ قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
ڈسٹرکٹ ملیر بھینس کالونی میں مسلح ملزمان نے باڑے کے سیکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور اس کا رپیٹر بھی ساتھ لے کر فرار ہوگئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، پولیس نے ابتدائی طور پر واقعے کو ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ…

