وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، حافظ نعیم
لاہور: وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم پر سربراہ جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ ظالمانہ پٹرولیم لیوی کے خلاف ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی تاہم پیٹرول اسکیم کے باوجود ہماری لیوی کے خاتمے تک جاری رہے گی۔ اپنے بیان میں حافظ نعیم نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل، رکشا اور چھوٹی گاڑیوں…

