جیولین تھرو: پاکستان کے ارشد ندیم میڈل جیتنے میں ناکام، سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا کی پہلی پوزیشن
پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بار پھر میڈل جیتنے میں ناکام رہے، ارشد ندیم ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرسکے۔ ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ کا جیولین تھرو فائنل سری لنکا کے سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا نے چوتھی تھرو 91.09 میٹر کرکے جیت لیا۔ پاکستان کے ارشد…

