’نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں مستحکم عالم اسلام کی ضرورت‘
(آخری حصہ) فتح مکہ کے بعد 13 سال تک مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والوں کو عام معافی دے دی گئی ، تاریخی طور پر دیکھا جائے تو ایران کے بادشاہ سائرس اعظم نے بھی جب قدیم بابل پر حملہ کیا تو قتل وخون ہوا ، یہ ضرور ہے کہ اُس نے یہودیوں سے اچھا بر تاؤکیا…

