اﷲ کے رنگ میں رنگ جائیے۔۔۔۔۔ !
سورہ البقرۃ میں اﷲ تعالی کے ارشاد کا مفہوم: ’’کہو! کہ ہم نے اﷲ کا رنگ اختیار کرلیا ہے اور اﷲ کے رنگ سے بہتر رنگ کس کا ہو سکتا ہے اور ہم اﷲ کی عبادت کرنے والے ہیں۔‘‘ انسانی شخصیت پر اﷲ کا رنگ اﷲ کی بندگی سے چڑھتا ہے۔ ہر لمحے ظاہر و باطن میں اﷲ کی رضا…

