کراچی میں اتفاقیہ گولی چلنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، سی سی ٹی وی فوٹیج
گلشن اقبال بلاک 16 کے رہائشی اپارٹمنٹ میں گاڑی میں مبینہ طور پر اتفاقیہ گولی چلنے سے 12 سالہ عبدالرقیب کے جاں بحق ہوگیا ہے. گزشتہ روز پیش آئے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے. سی سی ٹی وی فوٹیج میں3 بچوں کو گاڑی میں سوار ہوتا دیکھا جاسکتا ہے. کچھ سیکنڈ کے بعد…

