سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ آج منظور ہونے کا امکان
کراچی: سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ 2026 آج منظور ہونے کا امکان ہے، جبکہ ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے مجوزہ ترمیمی بل پر سخت اعتراضات کیے ہیں۔ سندھ اسمبلی کی 12 رکنی خصوصی کمیٹی اپنی رپورٹ آج جمع کروائے گی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کو ترمیمی بل…

