جھک کر بیٹھنے کی عادت سے پریشان ہیں؟ پوسچر کریکٹر بیلٹ کتنی کارآمد ہے، جانیے
دفتر میں مسلسل کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنا، موبائل یا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے آگے جھک جانا اور طویل وقت تک ایک ہی پوزیشن میں رہنا پوسچر کو متاثر کر سکتا ہے۔ ایسے میں پوسچر کریکٹر بیلٹ کو کمر اور کندھے سیدھے رکھنے کا آسان حل سمجھا جاتا ہے، لیکن کیا اسے پہننے سے واقعی پوسچر مستقل طور پر درست…

