سندھ اسمبلی: سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026ء کثرت رائے سے مںظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے بلدیاتی قوانین میں ترامیم کے لیے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026ء منظور کرلیا، اپوزیشن نے احتجاجاً بل کی کاپیاں پھاڑ دیں، ایم کیو ایم نے اسے سیاسی آمریت قرار دے دیا، جماعت اسلامی نے بل کی منظوری کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر…

