سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں 38 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4308 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی کاروباری ہفتے…

