عالیہ بھٹ ہجوم میں پھنس گئیں، سیکیورٹی گارڈ کی مداح کو دھکیلنے کی ویڈیو وائرل
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’ڈونٹ بی شائی‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر ایک مداح کو سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے پیچھے ہٹانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریب سے باہر نکلتے وقت عالیہ بھٹ کے گرد مداحوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ اسی دوران…

