بھارت میں نئی نسل بچوں سے کیوں خوفزدہ؟
نِدھی اگروال نے شادی کے فوراً بعد شریکِ حیات سے مل کر بچے نہ پیدا کرنے کا فیصلہ کیا۔ نو سال بعد بھی وہ اپنے اس فیصلے پر قائم ہے۔بھارتی ٹیک دارالحکومت ،بنگلورو میں پبلک ریلیشنز کمپنی چلاتی 41 سالہ نِدھی کہتی ہے ’’شادی سے پہلے ہم نے کبھی بچوں کے بارے میں بات نہیں کی۔ مالیات اور اپنے کیریئر…

