شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری
شمالی کوریا کی افواج نے سمندر کی جانب متعدد شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جس کے بعد جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق تجربے کے لیے میزائل مشرقی ساحلی علاقے وونسان کے قریب سے ہفتے کی صبح تقریباً 5 بج کر 20 منٹ پر فائر…

