کراچی، میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران دو گروپ آپس میں لڑ پڑے
کراچی: شہر قائد میں طارق روڈ اللہ والی چورنگی پر میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران دو گروپ آپس میں لڑ پڑے. ایکسپریس نیوز کے مطابق فریقین نے ایک دوسرے پر لاتوں، مکوں اور لاٹھیوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد معمولی زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کے بعد زخم ہونے والے افراد…

