ایک بیان کا مخمصہ – ایکسپریس اردو
مریم نواز نے ایک بیان کیا دیا کہ کچھ لوگوں کو ان کے خلاف بولنے کا موقع مل گیا۔ انھوں نے یہی تو کہا تھا کہ اب ملک کی سرحدوں کے باہر سے نہیں، پنجاب کو اندر سے بھی دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ اس بات سے بھلا کون انکار کر سکتا ہے کہ اب دشمن نے آپریشن سندور میں…

