یوکرین میں 5 لاکھ روسی ہلاک ہوئے ہیں, برطانوی ائیر چیف مارشل کا دعویٰ
ایک سینئر برطانوی دفاعی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ فروری 2022 میں ماسکو کے یوکرین پر حملے کے آغاز کے بعد سے اب تک یوکرین میں 5 لاکھ سے زیادہ روسی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ برطانیہ کے دفاعی عملے کے سربراہ ایئر چیف مارشل سر رچرڈ نائٹن نے کہا کہ ہلاکتوں کی یہ تعداد یوکرین میں 15 لاکھ روسی…

