سعودی عرب پر ڈرون حملے، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا
سعودی عرب پر عراقی ڈرون حملوں کے بعد عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں عراق سے کیے گئے ڈرون حملوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جس کے بعد سعودی عرب نے مشرقی-مغربی آئل پائپ لائن عارضی طور پر…

