اسرائیلی حملے میں قسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد الیازوری ساتھیوں سمیت شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی حملوں کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد عبدالسلام الیازوری کو نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج اور داخلی سیکیورٹی ادارے شن بیت کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ محمد الیازوری کو رات گئے خان یونس میں ایک درست نشانہ بنا کر کیے گئے فضائی حملے میں مارا گیا۔ اسرائیلی…

