فاطمہ ثناء شیخ نے صنفی تعصب پر آواز اٹھادی، خواتین کو خود جدوجہد کرنا ہوگی
بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ نے خواتین کو درپیش صنفی تعصب اور پدرشاہی کے رویوں پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں موجود ان سوچوں کے خلاف خواتین کو خود بھی جدوجہد کرنا ہوگی۔ اداکارہ نے اپنی نئی عدالتی ڈرامہ فلم ’ہنکار دی رور‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

