سوات میں معمولی تکرار پر باپ اور بیٹے کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق
لاہور/ سوات: سوات کے علاقے کبل میں باپ اور بیٹے کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ معمولی تکرار کے باعث پیش آیا جبکہ جاں بحق ہونے والا بیٹا عدنان نشے کا عادی تھا۔ پولیس نے دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب…

