کراچی، اورنگی ٹاؤن مکان کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ایکسپریس کو موصول ہونے والی ابتدائی اطلاع کے مطابق اورنگی ٹاؤن بلاک ایل فٹبال گراؤنڈ بلدیہ اسکول کے قریب دیوار گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں…

