پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، احتجاجی تحریک پر بات چیت

jui and fazlu1789126891 0



اسلام آباد:

تحریک انصاف کے وفد کی آج مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر شامل ہیں۔

وفد کا مولانا فضل الرحمان اور دیگر نے استقبال کیا۔ جس کے بعد ملاقات ہوئی جس میں اپوزیشن کی احتجاجی تحریک پر بات کی گئی۔ تحریک انصاف نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں جے یو آئی کو بھی شمولیت کی دعوت دی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ