اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کی کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے حماس کے مسلح ونگ، قسام بریگیڈ غزہ کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد الیزوری، جسے "ابو الہیثم” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محمد الیزوری اور قسام بریگیڈز کے ایک انجینئر حذیفہ ابو معمر المواسی کے علاقے میں چہل قدمی کرتے ہوئے اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہوگئے۔…

