مریم نواز کی طلبہ کیلئے ای بائیکس اور اسکوٹی اسکیم، لاہور میں Gen-Z کاؤنٹرز بھی قائم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت طلبہ و طالبات خصوصاً خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ای بائیکس اسکیم، اسکوٹی ٹریننگ اسکولز اور Gen-Z کاؤنٹرز قائم کردیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق طلبہ کی سہولت کیلئے پانچ ڈرائیونگ ٹریننگ اسکولز قائم کیے گئے ہیں جبکہ سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر تمام لائسنس سینٹرز میں Gen-Z اسکوٹی کاؤنٹرز…

