ایلون مسک خواتین کو بس بچے پیدا کرنے والی مشین سمجھتے ہیں؟ سابقہ اہلیہ کے الزامات
دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی کی دنیا کے بادشاہ ایلون مسک ایک بار پھر شدید ترین تنازع کی زد میں آ گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بار ایلون مسک پر کسی کاروباری حریف نے نہیں بلکہ ان کی سابقہ اہلیہ جسٹن ولسن نے ایسے خوفناک اور سنگین الزامات عائد کیے ہیں جنہیں سن کر سب دنگ رہ…

