لاہور میں جائیداد کے تنازع پر بدبخت بیٹے نے فائرنگ کرکے والد کو قتل کر دیا
شالیمار کے علاقے میں بدبکت بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر باپ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فرار ہونیوالے ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے جس پر ایس ایچ او شالیمار علی حسن اور ڈولفن ٹیم نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار…

