بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کی پختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلیے 3 ہفتے کی مہلت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پختونخوا حکومت کو قانون سازی کے لیے تین ہفتے کی مہلت دے دی۔ الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی، جس میں اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ صوبے کے 7 اضلاع میں حلقہ بندیوں…

