امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز ناکہ بندی کی تفصیلات جاری کر دیں
امریکا نے ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کی تفصیلات جاری کردیں امریکی سینٹ کام کے مطابق کارروائی کے دوران 94 بحری جہازوں کے راستے تبدیل کیے گئے جبکہ ناکہ بندی کی مبینہ خلاف ورزی پر 3 ایرانی بحری جہازوں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فورسز نے معائنے کے لیے 2 تجارتی جہازوں کی…

