سڈنی فائرنگ واقعہ، امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کی شدید مذمت
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی خوفناک حملہ قرار دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں منعقدہ کرسمس کی تقریب سے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ سڈنی کے علاقے بونڈائی بیچ پر لوگوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف…

