حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی ایک پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ شادی شدہ مردوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کو تنقید کا نشانہ بنانے والی پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر حسن علی کے مبینہ افیئر سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ سامعہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایسی…

