روس میں بھارتی انجینئر گرفتار، روسی فوج میں بھرتی کا دباؤ ڈالنے کا الزام
روس کے دارالحکومت میں ملازمت کے لیے گئے ایک بھارتی انجینیئر کی گرفتاری کا معاملہ اب مزید سنگین ہوگیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق چندن گپتا نوئیڈا کی ایک کمپنی میں بطور انجینیئر تھے اور اسی کے ذریعے وہ ملازمت کے لیے روسی دارالحکومت ماسکو گئے اور وہاں ریڈ اسکوائر میں اہل خانہ کے ساتھ مقیم تھے۔ روسی سیکیورٹی فورسز…

