پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ؛ صحافی بلال غوری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آ باد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے میجر جنرل فیصل نصیر کی نیشنل کوآرڈینیٹری نیکٹا تعیناتی پر متنازع بیان دینے پر درج پیکا ایکٹ کے مقدمہ میں صحافی بلال غوری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صحافی بلال غوری کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا، سماعت کے دوران این…

