اداکار کیانو ریوز نے آج تک شادی کیوں نہیں کی؟ حیران کن وجہ وائرل
ہالی ووڈ کے مقبول اداکار اور ’جان وِک‘ اسٹار کیانو ریوز کی نجی زندگی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی جہاں ان کی شادی نہ کرنے اور بچے نہ ہونے سے متعلق ایک پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ 62 سالہ کیانو ریوز نے اب تک شادی نہیں کی جبکہ ان کے کوئی…

