معاشی اصلاحات کے ثمرات؛ پاکستان میں سرمایہ کاری، روزگار اور عوامی اعتماد بہتر
پاکستانی معیشت میں اعتماد کی بحالی، صارفین کا بڑھتا اطمینان اور مثبت معاشی اشاریے ترقی کی نئی امید بن رہے ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے پاکستانی معیشت میں بہتری، صارف اعتماد اور استحکام کے اقدامات کی واضح توثیق کردی ہے۔ عالمی مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے کے مطابق پاکستان میں صارفین…

