کراچی، خودکشی کے دو الگ واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں محمود آباد میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جبکہ نیٹی جیٹی پل کے قریب سمندر میں چھلانگ لگانے والی خاتون ڈوب کر جاں بحق ہوگئی پولیس دونوں واقعات خودکشی قرار دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمود آباد کشمیر کالونی ڈبل روڈ کے قریب گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی…

