august 2026 country wide rainfall below 23 percent temperature increased
پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کےماہانہ کلائمٹ سمری کےمطابق ملک بھر میں اگست کے دوران اوسط بارش 45.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جومعمول سے 23 فیصد کم رہی۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق اگست 2026 کے دوران ملک کا اوسط درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جو معمول سے 0.9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہے اور گزشتہ 66…

