سلمان علی آغا کنگ چارلس سے ملاقات میں شریک کیوں نہیں ہوئے؟ مائیک ہیسن نے وجہ بتا دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال اور عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سلمان علی آغا کی کنگ چارلس سے ملاقات میں عدم شرکت سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔ پاکستانی اسکواڈ نے انگلینڈ کے دورے کے دوران کلیرنس ہاؤس میں کنگ چارلس سے ملاقات کی تھی، تاہم سلمان علی آغا کی عدم موجودگی پر مختلف قیاس…

